مون سون ہواؤں کا نیا سلسلہ آج سے ملک میں داخل، کراچی میں یکم تا 2 اگست معتدل بارش کی پیش گوئی سندھ میں 31 جولائی سے 2 اگست کے دوران گرج چمک کے ساتھ بارش متوقع ہے