شہر قائد میں یکم تا 2 اگست گرج چمک کے ساتھ ہلکی بارش کا امکان کراچی میں اس وقت 12 کلو میٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے جنوب مغربی ہوائیں چل رہی ہے