شہرقائد میں آج بھی مطلع ابر آلود، کیا بارش ہوگی؟ کراچی میں اس وقت 8 کلو میٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے جنوب مغربی ہوائیں چل رہی ہے