اکتوبر اور نومبر میں معمول سے زیادہ بارشوں کا امکان، خریف فصلوں کو نقصان کا خدشہ ربیع سیزن میں پنجاب اور سندھ کو 22 فیصد پانی کی کمی کا سامنا ہوسکتا ہے۔