مون سون کا طاقتور اسپیل سندھ پہنچ گیا، وزیر اعلیٰ کا اداروں کو الرٹ رہنے کا حکم کراچی میں آئندہ تین روز کے دوران بوندا باندی اور ہلکی بارش کی پیش گوئی کی گئی ہے