شہرقائد میں آج مطلع جزوی ابر آلود، موسم گرم و مرطوب رہنے کا امکان کراچی میں اس وقت 11 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے جنوب مغربی ہوائیں چل رہی ہیں