آج سے 23 جولائی تک اچانک سیلابی صورتحال کے ممکنہ خطرے کے پیش نظر الرٹ جاری گلگت بلتستان، خیبرپختونخوا اور آزاد کشمیر میں اچانک سیلابی صورتحال کا خطرہ۔