شہرقائد میں مطلع جزوی ابر آلود، تیز ہواؤں کا سلسلہ جاری کراچی میں اس وقت 40 تا 45 کلو میٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے ہوا کے جھکڑ چل رہے ہیں