شہرقائد میں بادلوں کے ڈیرے، رم جھم سے موسم خوشگوار شہرقائد میں آج زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 35 ڈگری سینٹی گریڈ تک رہنے کا امکان ہے