یکم جولائی سے ملک بھر میں مون سون کا آغاز، کیا کراچی میں بارش ہوگی؟ شہرقائد میں اس وقت 18 کلو میٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے جنوب مغربی ہوا چل رہی ہے