شہرقائد میں ہرسو بادلوں کے ڈیرے، گرمی کی شدت میں واضح کمی کراچی میں اس وقت 15کلو میٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے ہوائیں چل رہی ہیں