شہرقائد میں بادلوں کے ڈیرے، موسم خوشگوار، بوندا باندی کا امکان کراچی میں اس وقت 15 کلو میٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے ہوا چل رہی ہے