شہرقائد میں مطلع جزوی ابر آلود، رم جھم سے موسم خوشگوار شہر میں اس وقت 15 کلو میٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے ہوائیں چل رہی ہیں