شہرقائد میں بادلوں کے ڈیرے، صبح اور رات کے اوقات میں رم جھم سے موسم خوشگوار کراچی میں اس وقت 15 کلو میٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے ہوا چل رہی ہے