شہرقائد میں آج موسم گرم ومرطوب، مطلع صاف رہے گا کراچی میں اس وقت مغربی سمت سے 11 کلو میٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے ہوائیں چل رہی ہیں