12 سے 24 گھنٹے انتہائی اہم؛ تیز ہوائیں، آندھی، جھکڑ اور گرج چمک کے ساتھ بارش ہوگی اسلام آباد، راولپنڈی اور پوٹھوہار ریجن میں شہری سیلاب کا خدشہ ہے، این ڈی ایم اے