شہرقائد میں مطلع ابر آلود، رم جھم سے موسم خوشگوار کراچی میں اس وقت 15 کلو میٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے ہوا چل رہی ہے