شہرقائد میں آج بھی مطلع جزوی ابرآلود، ہلکی بارش کا امکان کراچی میں اس وقت 15 کلو میٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے ہوائیں چل رہی ہیں