شہرقائد میں آج بھی موسم گرم، وقفے وقفے سے تیز ہوائیں چلنے کا امکان کراچی میں اس وقت ہوا مغرب جنوبی سمت سے 20 کلو میٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے چل رہی ہے