شہر کراچی میں آج گرم ترین دن ریکارڈ، کل کے حوالے سے خوشخبری سامنے آگئی کراچی میں آج زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 40 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔