ملک کے مختلف علاقوں میں تیز ہواؤں اور آندھی کا خطرہ، الرٹ جاری این ڈی ایم اے نے تیز ہواؤں اور آندھی کے خدشے کے پیش نظر 13 جون 2026 تک الرٹ جاری کردیا۔