شہرقائد میں آج مطلع صاف، موسم گرم و مرطوب رہنے کا امکان کراچی میں اس وقت مغربی سمت سے 11 کلو میٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے ہوائیں چل رہی ہیں