شہرقائد میں آج مطلع جزوی ابر آلود، موسم مرطوب رہنے کا امکان شہر میں آج وقفے وقفے سے تیز ہوائیں چلنے اورصبح و شام کے اوقات میں بونداباندی کا بھی متوقع ہے