پاکستان کے کئی علاقے خطرے کی زد میں! این ڈی ایم اے کا ہائی الرٹ جاری کالام، چترال، داسو، پٹن اور دیگر پہاڑی علاقوں میں سیاحتی سرگرمیوں پر بھی اثر پڑ سکتا ہے۔