پنجاب، خیبرپختونخوا، گلگت بلتستان اور آزاد کشمیر والے ہوجائیں تیار؛ بارش اور ژالہ باری ہوگی 12 سے 24 گھنٹوں کے دوران ملک کے مختلف علاقوں میں بارش اور ژالہ باری کا امکان۔