شہرقائد میں آج مطلع جزوی آبر آلود، موسم شدید گرم رہنے کا امکان کراچی میں اس وقت 11 کلو میٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے جنوب مغربی ہوائیں چل رہی ہے