آج سے ملک کے مختلف علاقوں میں بارش؛ تیز ہواؤں اور آندھی کی پیش گوئی 5 جون تک بالائی پنجاب کے چند مقامات پر موسلادھار بارش اور ژالہ باری بھی ہو سکتی ہے