ملک بھر میں آئندہ ہفتے موسم کتنا خطرناک ہو گا؟ این ڈی ایم اے نے بتا دیا
ادارے نے سیاحوں کو ہدایت کی ہے کہ شمالی علاقوں کا سفر کرنے سے قبل موسم اور سڑکوں کی صورتحال ضرور چیک کریں