شہرقائد کا مطلع جزوی ابر آلود، وقفے وقفے سے تیز ہوائیں چلنے کا امکان کراچی میں اس وقت جنوب مغرب سے 15 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے ہوائیں چل رہی ہیں۔