شہرقائد میں حبس اور گرمی سے شہریوں کا برا حال کراچی میں اس وقت 16 کلو میٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے جنوب مغربی ہوائیں چل رہی ہے