شہرقائد میں مطلع جزوی ابرآلود، گرمی کی موجودہ لہر برقرار کراچی میں اس وقت 8 کلو میٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے جنوب مغربی ہوائیں چل رہی ہیں