گلیشیئر پھٹنے کا خطرہ، پی ڈی ایم اے کا الرٹ جاری، فلیش فلڈ اور جانی نقصان کا خدشہ ریسکیو اداروں کو مشینری سمیت ہمہ وقت تیار رہنے کی ہدایت بھی جاری کی گئی ہے