شہرقائد میں مطلع جزوی ابر آلود، موسم گرم اور مرطوب رہنے کا امکان کراچی میں اس وقت 19 کلو میٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے جنوب مغربی ہوائیں چل رہی ہے