آج سے 31 مئی تک شدید گرمی کی پیشگوئی؛ محکمہ موسمیات نے خبردار کردیا کراچی میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 35 سے 38 ڈگری سینٹی گریڈ رہنے کا امکان ہے