شہرقائد میں آج بھی موسم گرم، وقفے وقفے سے تیز ہوائیں چلنے کا امکان کراچی میں اس وقت 19 کلو میٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے جنوب مغربی ہوائیں چل رہی ہیں