نیپال میں سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ کی تباہی، ہلاکتوں کی تعداد ایک ہزار سے تجاوز تباہی سے متاثرہ علاقوں میں امدادی سرگرمیوں کا دائرہ وسیع کردیا گیا ہے۔