شام میں بشار الاسد کے خلاف بڑا فیصلہ، عدالت نے سابق صدر کو سزائے موت سنا دی بشار الاسد دسمبر 2024 میں حکومت کے خلاف حملوں کے بعد شام چھوڑ کر روس منتقل ہوگئے تھے