ایران نے ایٹمی پروگرام بحال کیا تو اسرائیل دوبارہ حملہ کرے گا، ایلی کوہن اسرائیلی وزیر نے مزید کہا کہ اسرائیل اپنی فوجی صلاحیت پہلے ہی ثابت کرچکا ہے