طالبان رجیم میں افغانستان سے پنپتی دہشتگردی؛ عالمی سطح پر ایک بار پھر تشویش کا اظہار ‘افغانستان میں موجود دہشت گرد تنظیمیں اب بھی ہمسایہ ممالک کے لیے سنگین خطرہ ہیں’