نیپال میں تباہ کن سیلاب سے ہلاکتوں کی تعداد 752 ہوگئی، ہزاروں افراد لاپتا نیپال اور تبت کی سرحدی علاقوں میں ریسکیو ٹیمیں لاپتا افراد کی تلاش میں مصروف ہیں