امریکا خوش فہمی میں نہ رہے، عمان سے معاہدے کے بعد بھی آبنائے ہرمز نہیں کھلے گی، ایران بات چیت کا تعلق صرف آبنائے ہرمز میں مستقبل کے بحری انتظامات سے ہے