ایران کا حماس کو بڑا پیغام، فلسطینی قیادت کے ہر فیصلے کی حمایت کا اعلان حماس رہنما خلیل الحیہ نے فلسطینی عوام کی حمایت پر ایران کا شکریہ ادا کیا