اٹلی شدید گرمی کی لپیٹ میں، 27 شہر ریڈ الرٹ پر، ہیٹ ویو سے ہلاکتیں بڑھنے لگیں بعض علاقوں میں درجہ حرارت 40 ڈگری سینٹی گریڈ سے تجاوز کر سکتا ہے، محکمہ موسمیات