ایران اور امریکا 60 روزہ عبوری معاہدے کے قریب پہنچ گئے، امریکی میڈیا کا دعویٰ مجوزہ معاہدے کا مقصد امریکا اور ایران کے درمیان حالیہ جنگ بندی کو مستحکم بنانا ہے