فی الحال استعفیٰ دینے کا کوئی ارادہ نہیں، ایرانی صدر نے افواہیں مسترد کردیں مسعود پزشکیان نے استعفے کی قیاس آرائیوں کو بے بنیاد قرار دے دیا