خلیجی بحران میں اہم پیش رفت، قطر نے امریکا ایران مذاکرات پر بڑا انکشاف کردیا فریقین کے درمیان مختلف تجاویز اور مسودوں کا تبادلہ جاری ہے، ماجد الانصاری