ایران سے سفارتی رابطے جاری، مذاکرات آج سے شروع ہوں گے، ٹرمپ کا اعلان ‘خطے کے ممالک کی اپیل پر ایران کے خلاف ممکنہ فوجی کارروائی روکنے کا فیصلہ کیا گیا’