غزہ، 6 دن کے ریسکیو آپریشن کے بعد ملبے سے بچوں اور خواتین سمیت 112 لاشیں برآمد اندازاً مزید 157 لاشیں ملبے کے نیچے موجود ہو سکتی ہیں، ریسکیو حکام