ترکی کے جدید ترین جنگی طیارے نے اڑان سے پہلے بڑا مرحلہ عبور کرلیا، رن وے ٹیسٹ کامیاب نئے پروٹوٹائپ کی رن وے پر نقل و حرکت اور دیگر اہم ٹیسٹس کامیابی سے مکمل کیے گئے