ایران کا اردن میں امریکی فوجی اڈے پر حملہ، 3 ایف 35 طیارے تباہ کرنے کا دعویٰ امریکی سینٹرل کمانڈ نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر اس دعوے کی تردید کی ہے